Waqas A. Khan

Waqas A. Khan

Urdu Articles

قومی مشاہیر کی مشکل: کیا ہم کبھی اقلیتی مشاہیر کو کبھی پہچان پائیں گے؟

ہماری قوم کے ہر شعب ہماری قوم کے ہر شعبہ¿ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد اپنے مشاہیر کو فخر سے یاد کرتے ہیں. اور اُن کے دِن مناتے ہیں۔ جب ہم اپنے ملک کے نقشے کو دیکھتے ہیں. تو غالباًہم میں سے بہت سے پنجاب اسمبلی کے اولین اور واحد غیر مسلم سپیکر ایس۔پی۔سنگھا …

قومی مشاہیر کی مشکل: کیا ہم کبھی اقلیتی مشاہیر کو کبھی پہچان پائیں گے؟ Read More »

تعلیم، دہشت گردی ، اقلیتیں اور پاکستان

دہشت گرد گروپوں کی طرح حقیقت پسندانہ اعدادوشمار گمراہ کن ہو سکتے ہیں۔بظاہر پاکستان ملک بھر سے دہشت گردوں کو تنہا کرنے کے لیے طالبان مخالف فوجی کارروائیاں کر کے صحیح راستے پر چل رہا ہے۔ اس نے دُنیا کو ایک ایسی کہانی سنائی ہے جسے سنانے کی بہت ضرورت تھی اور یہ کہانی ہے …

تعلیم، دہشت گردی ، اقلیتیں اور پاکستان Read More »

زمین کے ریکارڈ کی ڈیجی ٹائزیشن میں مزاحمت : پرت پٹواری سے پرت سرکار تک

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاںزمین کے غلط ریکارڈ کی وجہ سے زمین کے لاکھوں جھگڑے عدالتوں میں اٹکے رہتے ہیں ۔ عدالتیں، وکلا اور مقدمہ باز الجھن کا شکار رہتے ہیں۔ اس کی وجہ دستاویزات میں ہونے والی دھوکا بازی اور ایک ہی زمین کا ٹکڑا دو دو لوگوں کے نام ہونا ہے۔ یہ …

زمین کے ریکارڈ کی ڈیجی ٹائزیشن میں مزاحمت : پرت پٹواری سے پرت سرکار تک Read More »

بے سہاروں کی مدد کرنا: سامری قوانین، بنیادی ڈھانچے یا کرداری تبدیلیاں

شاہراہوں اور موٹر ویز کے ساتھ ہم میں سے بہتوں نے کسی حادثے کے بعد حادثے کے شکار ہونے والے بد قسمت افراد کو زمین پر لیٹے مدد کے لیے چیختے چلاتے دیکھا ہو گا۔ درجنوں اپنے ہم وطنوں کا چہرہ، اُن کی شکستہ ہڈیاں اور اُن کے جسموں سے بہتا خون دیکھنے کے لیے …

بے سہاروں کی مدد کرنا: سامری قوانین، بنیادی ڈھانچے یا کرداری تبدیلیاں Read More »

طالبان، فرقہ پرستی اور چھوٹو: اپریشن ضربِ عضب کی ایک مجوزہ درجہ بندی

عصری دہشت گردی حیران کن رفتار سے بڑھ رہی ہے۔ پاکستان میںدہشت گرد تنظیمیں اپنی بھرتی، حملے اور پروپیگنڈا کی حکمتِ عملی تبدیل کرتی رہتی ہیں۔ وہ جدت پسند ہیں اور بدلتے ہوئے حالات کے مطابق اپنے آپ کو ڈھالتے رہتے ہیں۔اُن میں پھر سے پیدا ہونے کی بے پناہ صلاحیت ہے۔ پنجاب میں راجن …

طالبان، فرقہ پرستی اور چھوٹو: اپریشن ضربِ عضب کی ایک مجوزہ درجہ بندی Read More »

ایک بار پھر پاکستان مزاحمت کرتا ہے: لیکن یہ برداشت کرنا کب سیکھے گا؟

اتوار 5 مارچ کو ہماری قومی گپ شپ اس خبر کے ساتھ شروع ہوئی کہ پاکستان سپر لیگ کا ٹونٹی ٹونٹی فائنل میچ پاکستان میں کامیابی سے کھیلا گیا ہے۔ کھچا کھچ بھرے ہوئے سٹیڈیم، غیر ملکی کھلاڑیوں اور پولیس ، فوج اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے فراہم کی گئی …

ایک بار پھر پاکستان مزاحمت کرتا ہے: لیکن یہ برداشت کرنا کب سیکھے گا؟ Read More »

داعش: اسلام کا ایک غیر رواداراور انتہا پسند نظریہ

دولتِ اسلامیہ عراق و شام جسے داعش بھی کہا جاتا ہے، اسلام کی خودساختہ خلافت ہے۔اس نے ہزاروں بے گناہوں کو قتل کیا ہے۔ ان میں بچے اور عورتیں بھی شامل تھیں اور ان میں سے بیشتر مسلمان تھے۔ مسلمان ورطہ¿ حیرت میں ہیں کہ یہ جدید خلافت کتنی خوف ناک ہے، اگرچہ یہ اوائل …

داعش: اسلام کا ایک غیر رواداراور انتہا پسند نظریہ Read More »

مابعد طلاق سرپرستی اور مردوں کے حقوق: پاکستان میںحقوقِ انساں کے پر جوش حامیوں کا ایک کیس

صنفِ مخالف سے شادی کی خواہش کرنا ہر انسان کا انتخاب ہوتا ہے۔ خوب صورت لباس، پارٹی، ہنی مون اور رات کے کھانے سب چیزیں اپنے اختتام کو پہنچ جاتی ہیں جب میاں بیوی میں سے کوئی ایک اپنی شادی کوتوڑنے کا اعلان کرتا ہے۔ ہمارے ملک میں زیادہ تر طلاقوں کی شروعات مردوں کی …

مابعد طلاق سرپرستی اور مردوں کے حقوق: پاکستان میںحقوقِ انساں کے پر جوش حامیوں کا ایک کیس Read More »

لاہور محفوظ سٹی منصوبہ

حفاظت کے نام پر اربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں،لیکن کیا ہم زیادہ محفوظ ہیں؟ ایک شان دار تصویر ایک ہزار لفظوں پر بھاری ہو سکتی ہے کیوں کہ بہت سے الفاظ افراتفری اور پوری نہ ہونے والی توقعات پیدا کر دیتے ہیں۔ عوامی تحفظ کے نام پر صوبے کے بڑے شہروں میں پولیس …

لاہور محفوظ سٹی منصوبہ Read More »

پولیس: کیا ہمیں ان کا شکر گزارہونا چاہیے؟

بحیثیت ِ قوم ہم اپنی مسلح افواج کے شہدا کو بہت عزت دیتے ہیں، اُنھیں نشانِ حیدر، ہلالِ جرات، ستارہ¿ جرات، تمغائے جرات، ستارہ¿ بسالت، تمغائے خدمت، نشانِ امتیاز، ہلالِ امتیاز، ستارہ¿ امتیاز اور تمغائے امتیاز کے اعزازات دیتے ہیں، لیکن شہدائے پولیس کو ان میں سے کوئی اعزاز کم ہی ملتا ہے۔ درحقیقت پولیس …

پولیس: کیا ہمیں ان کا شکر گزارہونا چاہیے؟ Read More »

Dr. Waqas A. Khan is a Journalist - Educationist - Lawyer from Kasur Pakistan.